حق فروش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جو رشوت لے کر جھوٹ بولے یا بے انصافی کرے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جو رشوت لے کر جھوٹ بولے یا بے انصافی کرے۔